اکیڈمی کے اساتذہ

الحمد للہ اکیڈمی کو ماہر اور جید اساتذہ کی خدمات حاصل ہیں ،اور تقریبا اساتذہ کی درسِ نظامی کی تکمیل دار العلوم دیوبند اور دیگر اہل حق کےبافیض اور معتبراداروں سے ہوئی، اکیڈمی کا تعلیمی نظم و نسق انہی اساتذہ اور انتظامیہ کے باہمی مشورہ سے طےہوتا ہے،اوراکیڈمی کی ایک تعلیمی کمیٹی بھی مقرر ہے،ذیلی مشورہ اور پھرحضرت اقدس سے مشورہ کے بعد حتمی شکل دی جاتی ہے۔ سال کی ابتداء، سہ ماہی، ششماہی اور سالانہ امتحانات کی مناسبت سے مشاورتی مجالس منعقد کی جاتی ہیں، اور اکیڈمی کے استحکام ،انتظام اور ترقی کے لئے مشورے کئے جاتے ہیں ۔

اکیڈمی کے فی الحال اساتذہ کی فہرست درجِ ذیل ہے:
مولانا محمد عتیق الرحمن نعمان صاحب دامت برکاتہم
مفتی سعید احمد صاحب دامت برکاتہم
مفتی محمد شفیق الرحمن فیضان صاحب دامت برکاتہم
مفتی ا یوب صاحب دامت برکاتہم
مفتی محمد فضیل الرحمن اسید صاحب دامت برکاتہم
مولانا عبید صاحب دامت برکاتہم
مولانا انعام الحسن صاحب دامت برکاتہم
مولانا کفیل صاحب دامت برکاتہم
مولانا عبد الوحید صاحب دامت برکاتہم
مولانا راشد صاحب دامت برکاتہم
مولانا فہیم صاحب دامت برکاتہم
مولانا ارشد صاحب دامت برکاتہم
حافظ محمدافتخار صاحب دامت برکاتہم
معلمہ ام ابو الحسن صاحبہ دامت برکاتہا

اکیڈمی میں داخلہ کے لئے یہاں کلک کریں