اکیڈمی کی انتظامیہ

حضرت مفتی شاہ محمد نوال الرحمن صاحب دامت برکاتہم اس اکیڈمی کے سرپرست ہیں، آپ ہی نے اکیڈمی کی بنیاد رکھی،اورامریکہ میں اکیڈمی کو باضابطہ رجسٹرڈ کیا گیا۔

اکیڈمی کے تمویلی، تعلیمی اور انتظامی امور روز اول ہی سے بندہ مفتی محمد عطاء الرحمن ساجد قاسمی سے متعلق رہے،بندہ کے علاوہ اکیڈمی کے مشاورتی امور میں حضرت کے منسلکین اور متعلقین میں سے دیگر افراد بھی شامل رہے،الحمد اللہ وقتا فوقتا اکیڈمی کےامور میں ان سے مشورہ اور استفادہ کیاجاتا رہتا ہے۔

اکیڈمی میں داخلہ کے لئے یہاں کلک کریں