فیس کی ادائیگی کا طریقہ
نوٹ :
طلبہ اور ان کے سرستوں سے درخواست ہےکہ برائے مہربانی مہینہ کی 25 تاریخ تک فیس ادا کردیں۔
فیس کی ادائیگی کے وقت طلبہ کا نام مع ولدیت اور جماعت کا نام ضرور تحریر کریں ،تاکہ انتظامی امور میں سہولت ہو۔
آپ کے تعاون کے لئے شکریہ
اب آپ مندرجہ ذیل دو طریقوں سے فیس ادا کرسکتے ہیں
پے پایل کے ذریعہ فیس ادا کریں
For payment through PayPal, please be considerate to add $3.5 processing fee.
Note: PayPal charges 2.9% plus $0.30 per transaction. Thank you so much for your cooperation.
Please enter a description
Please enter a price
Please enter an Invoice ID
آن لائن بینکنگ کے ذریعے فیس ادا کریں
طریقہ 1:
شاہ مسیح اللہ اکیڈمی کے کھاتے میں براہ راست جمع کروائیں
اکاؤنٹ کا عنوان: شاہ مسیح اللہ اکیڈمی انکارپوریٹڈ
اکاؤنٹ نمبر: 926530051
روٹنگ نمبر: 071000013
طریقہ 2:
چیس بینک اکاؤنٹ ہولڈر چیس کوئیک پے کے ذریعہ ادائیگی بھی کرسکتا ہے
[email protected]