تعلیمی دورانیہ
- شعبۂ عالمیت میں ویکینڈ ہو یا ویک ڈیس چھ کتب پڑھائی جاتی ہیں ،ہر گھنٹہ چالیس منٹ کا ہوتا ہے۔اس اعتبار سے یومیہ تعلیمی اوقات چار گھنٹے ہوتے ہیں۔
- دینیات کورس برائے کبار میں 5 کتب پڑھائی جاتی ہیں۔یہ کورس تقریبا ڈھائی گھنٹہ کا ہوتا ہے۔
- شعبۂ حفظ و ناظرہ میں بچوں کے لئے حفظ و ناظرہ کے ساتھ دینیات اور اردو املاء کا بھی اہتما کیا جاتا ہے،یہ کلاس ابتداء میں تقریبا 45 تا 60 منٹ پر مشتمل ہوتی ہے۔
- ویکڈ یس میں پیر تا جمعہ اور ویکینڈ میں ہفتہ اور اتوار تعلیم ہوتی ہے۔
- تعلیم کے اوقات شکاگو کے اعتبار سےصبح 9 تا 1 ہوتے ہیں۔
- چونکہ ہر ملک کے اوقات مختلف ہوتے ہیں اس لئے طلبہ کی سہولت کے اعتبار سے بھی اجتماعی یا انفرادی کلاسس کابھی اہتمام کیا جاتا ہے۔
- اکیڈمی کا تعلیمی دورانیہ تقریبا دس ماہ پر مشتمل ہے، جواوائل شوال سے شروع ہوکر نصف شعبان پر ختم ہوتا ہے، سالانہ تعطیلات دوماہ ہوتی ہیں، عید الاضحیٰ کے موقع پر دس روز ،محرم الحرام میں روزوں کی مناسبت سےدو دن ،متحان ششماہی اور دیگر مواقع پرتعطیل ہوتی ہے، جن کی تفصیل اکیڈمی کے کیلنڈر میں موجود ہے۔
- شعبۂ حفظ و ناظرہ میں تعلیم رمضان کے اخیر عشرہ تک جاری رہتی ہے۔
اکیڈمی میں داخلہ کے لئے یہاں کلک کریں
تعارف
Menu
کورسز
Menu
طلباء
Menu
رابطہ
Menu